(یو پی آئی بیورو چیف منظور پکھر پوری ) آستانہ عالیہ حضرت سلطان علی عالی بلخی ؒ واقع پکھر پورہ میں پوشاک بندی کی روح پرور تقریب کے دوران وادی کے اطراف واکناف سے آئے ہوئے زائرین کی کثیر تعداد نے شرکت کی جس دوران امن و امان کی خاطر خصوصی دعاﺅں کااہتمام کیا گیا ۔